محکمہ انسداد دہشتگردی کی پشاور میں کاروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر کو گرفتار ..
تازہ ترین : 1

محکمہ انسداد دہشتگردی کی پشاور میں کاروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء)محکمہ انسداد دہشتگردی کی پشاور میں کاروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے ،محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاورمیں چارسدہ اڈے کے قریب کاروائی کرتے ہوئے اہم ٹارگٹ کلر شاہداﷲ ولد الہی بخش کو گرفتار کرلیا ٹارگٹ کلر کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہیں جو پولیس موبائل کر حملوں کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں پولیس کو مطلوب تھا ٹارگٹ کلر کے قبضہ سے پستول اور کارتوس برآمد لیے گئے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ۔

وقت اشاعت : 31/03/2016 - 20:10:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں