چوہوں کی ٹارگٹ کلنگ، کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت بڑھا دی
تازہ ترین : 1

چوہوں کی ٹارگٹ کلنگ، کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت بڑھا دی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء): پشاور کے مختلف اضلاع میں چوہوں کے کاٹنے کے سبب ہلاکتوں کے واقعات میں بتدریج اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گذشتہ روز ضلعی انتطامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت 25 روپے مقرر کی اور اعلان کیا کہ چوہے کو مارنے والے کو لاش دیکھ کر 25 روپے بطور انعام دئے جائیں گے۔تاہم آج کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت میں اضافہ کر کے چوہا مارنے والے کو 300 روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 31/03/2016 - 13:51:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں