پشاور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،25مشتبہ افرادگرفتا ر
تازہ ترین : 1

پشاور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،25مشتبہ افرادگرفتا ر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مارچ۔2016ء)پشاورکے اخون آباد، آفریدی آباد اورملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق اخون آباد، آفریدی آباد اورملحقہ علاقوں سرچ آپریشن کیاگیا،جس کے دوران 25 مشتبہ افرادکو حراست میں لیا گیا ،مشتبہ افرادکے قبضہ سے 2 پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمدہوئے، مشتبہ افرادکوتھانہ پھندو منتقل کرکے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

وقت اشاعت : 28/03/2016 - 12:35:42

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں