پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،25مشتبہ افراد گرفتار‘ اسلحہ برآمد ‘ تفتیش ..
تازہ ترین : 1

پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،25مشتبہ افراد گرفتار‘ اسلحہ برآمد ‘ تفتیش شروع

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 مارچ۔2016ء)پشاورکے اخون آباد، آفریدی آباد اورملحقہ علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔پیر کو پولیس کے مطابق اخون آباد، آفریدی آباد اورملحقہ علاقوں سرچ آپریشن کیاگیا،جس کے دوران 25 مشتبہ افرادکو حراست میں لیاگیا۔مشتبہ افرادکے قبضہ سے 2 پستولیں اور سینکڑوں کارتوس برآمدہوئے، مشتبہ افرادکوتھانہ پھندو منتقل کرکے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

وقت اشاعت : 28/03/2016 - 12:14:27

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں