الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
ہفتہ 26 مارچ 2016 13:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقے پی کے8میں ضمنی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخابات 12 اپریل کو ہونگے اور کاغذات کی جانچ پڑتال 8 اور 9اپریل کو ہو گی۔
(جاری ہے)
ضمنی انتخابا ت کیلئے کاغذات نامزدگی 6 اور7 اپریل کو ہو گی ۔پی کے 8 کی نشست رمسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب اکبر حیات کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔ارباب اکبر حیات دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غیر قانونی گرفتاری ‘ پنجاب پولیس کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
بلا جواز موبائل سٹیٹس بلاک کرنے کیخلاف احتجاج کا اعلان
وائرل ویڈیو ‘ شادی پیر میں خاتون بچوں سمیت بحالی مرکز منتقل
دیرپا امن ‘ نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے‘ ڈاکٹر ایاز خان
گورنمنٹ کالج پشاور کے طلباء فیسوں میں اضافے کیخلاف سراپا احتجاج
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کیلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
بانی پی ٹی آئی رہائی ‘ پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ
امجد آفرید ی کی فیصل کریم کنڈی کو گورنر بننے پر مبارکباد
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے با صلاحیت نوجوان احسان ظفر عباسی کی ملاقات
جی ٹی روڈ پر پیر زکوڑی تا سوری پل رکشے چلانے پر پابندی
ٹ*وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا پی آر سی کا دورہ
ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل تا سوری پل رکشوں پر پابندی عائد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی