عام آدمی پارٹی ، سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب عمل میں لایاگیا
تمام صوبوں کو یکساں نمائندگی کیساتھ سٹو ڈنٹس، خواتین، یوتھ کو بھی نمائندگی دی گئی
جمعہ 25 مارچ 2016 21:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) عام آدمی پارٹی کا ایک اہم اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت عام آدی پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری جاوید ہلال زیدی نے کی ۔ اجلاس میں ملک بھر سے پارٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اجلاس میں پارٹی کے سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے ممبران کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔
جس میں تمام صوبوں کو یکساں نمائیندگی کے ساتھ ساتھ سٹو ڈنٹس، خواتین، یوتھ کو بھی نمائندگی دی گئی جس کے بعد مرکزی سیکرٹریٹ سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردی گئی۔ ، مرکزی چئیرمین ارسلان الملک ، مرکزی جنرل سیکرٹری جاوید ہلال زیدی،عادل محمود ، ریحان شیخ ایڈووکیٹ ، ملک جاوید اقبال ایڈووکیٹ، مہر شاہد فاروق ایڈووکیٹ ، ولیدخان ، فرناز کاظمی ایڈووکیٹ ، اتھرکاظمی ایڈووکیٹ، ترک علی بلوچ، خطیب کاظمی ، شہزاد حیدر ، بشارت سائی ، عابدنقوی سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی ممبران منتخب ہوئے۔(جاری ہے)
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا