خیبر پختونخوا حکومت نے آثار قدیمہ کو تحفظ دینے کے قانون کا ترمیمی مسودہ تیار کر ..
تازہ ترین : 1

خیبر پختونخوا حکومت نے آثار قدیمہ کو تحفظ دینے کے قانون کا ترمیمی مسودہ تیار کر لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے آثار قدیمہ کو تحفظ دینے کے قانون کا ترمیمی مسودہ تیار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسودہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد اسمبلی میں بھیجا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ترمیمی مسودے میں تاریخی عمارتوں کونقصان پہنچانے پر5سال قید اور20لاکھ جرمانہ نافذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آثارقدیمہ کی توڑپھوڑپر2 سال قیدہوگی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/03/2016 - 15:00:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں