ڈرامیٹنگ سوسائٹی اسلامیہ کالج پشاور کی تقریب
تازہ ترین : 1

ڈرامیٹنگ سوسائٹی اسلامیہ کالج پشاور کی تقریب

پشاور۔25 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2016ء ) اسلامیہ کالج کے خیبر یونین ہال میں ڈرامیٹنگ سوسائٹی نے تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب منعقد کی۔ اس تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان، ڈرامیٹنگ سوسائٹی کے رکن عتیق الرحمن،ثناء ملائکہ نور،چیف پراکٹر اور دیگر سینئر پروفیسرز نے شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر وائس چانسلر اجمل خان نے طلباء میں اسناد اور شیلڈ تقسیم کیں۔

وقت اشاعت : 25/03/2016 - 12:40:56

اپنی رائے کا اظہار کریں