ضلعی انتظامیہ کا پشاور کے مختلف علاقوں میں تجاوزات مافیااور گران فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ایک سو دس افراد گرفتار
منگل 22 مارچ 2016 21:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء)ضلعی انتظامیہ کا پشاور کے مختلف علاقوں میں تجاوزات مافیااور گران فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ایک سو دس افراد گرفتارکرلئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسودکی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بشیر احمدنے محکمہ ایریگیشن اور لوکل پولیس کی مدد سے کینال روڈ پر ورسک روڈ تا پجگی روڈ کاروائی کرتے ہوئے نہر کے دونوں اطراف غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کر دیا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میر خواص خان وزیر نے کوہا ٹی گیٹ میں تجاوزات مافیا اور گران فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 33 افراد کو گرفتار کیا۔اس موقع پر تمام عارضی تجاوزات کو ختم کیا گیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عمران خان نے ابدرہ روڈ پر تجاوزات مافیا اور گران فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کیا۔(جاری ہے)
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احمد کمال خان نے بڈھ بیر میں گران فروشوں کے خلاف کاروا ئی کر تے ہوئے 12 گران فروش گرفتار کیے۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سہیل عزیز نے جی ٹی روڈ پر چمکنی اور ہشتنگری کے علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے 28 گران فروش گرفتار کیے ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انوار الحق نے نمک منڈی میں کاروائی کرتے ہوئے 8 گران فروش گرفتار کیے جبکہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرجاوید انور کمال نے متھر ا میں کاروائی کرتے ہوئے 11 گران فروش گرفتار کیے۔ان گران فروشوں میں دودھ فروش، فروٹ و سبزی فروش، جنرل سٹور ، فاسٹ فودز مالکان اور نانبائی شامل ہیں۔ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے جائیگی ۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مردان میں حالیہ بارشوں سے گھر کی چھت گرنے سے جانبحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم
محکمہ آبپاشی اور محکمہ معدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
مشیربرائےکھیل خیبرپختونخوا نےمارشل آرٹ کے مایہ نازاتھلیٹ عرفان محسود کو 5لاکھ کاچیک بطورانعام دیا
چائنیز کی سیکیورٹی میں کسی قسم کی کوئی کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، طاہر ایوب خان
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کیساتھ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلبا میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،گورنرحاجی غلام علی
خارجہ پالیسی میں جارحانہ انداز ناگزیر ہے، فائق شاہ
چارسدہ میں داخلہ مہم کاآغاز،45ہزاربچے داخل کرنیکاہدف مقرر
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت سے ریٹائرڈ پرنسپل اور F.F کے ملازم کو بقایاجات کی ادائیگی ممکن ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے