پشاور،کرپشن کے الزام میں سنٹرل جیل میں قید سابق وزیراعلی کے مشیرسید معصوم شاہ ..
تازہ ترین : 1

پشاور،کرپشن کے الزام میں سنٹرل جیل میں قید سابق وزیراعلی کے مشیرسید معصوم شاہ کوضمانت پر کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 مارچ۔2016ء) کرپشن کے الزام میں سنٹرل جیل میں قید سابق وزیراعلی کے مشیرسید معصوم شاہ کوضمانت پر کردیا ،،قومی احتساب بیورو نے سید معصوم شاہ کوکروڑوں روپے کرپشن کے الزام میں گرفتارکیا تھا سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی کے معاون خصوصی سید معصوم شاہ کوعدالتی احکامات پر سنٹرل جیل سے رہا کردیا،،سیدمعصوم شاہ نے قومی احتساب بیورو کے ساتھ پلی بارگین کی تھی جس پر کی بناء عدالت نے ضمانت کی درخواست منظورکرلی،، قومی احتساب بیورو نے سید معصوم شاہ کوکرپشن کے الزا م میں گرفتارکیا تھا۔جیل سے رہائی کے موقع پرسابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی بھی موجود تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 19:45:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں