پشاور یونیورسٹی نے بی بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا
تازہ ترین : 1

پشاور یونیورسٹی نے بی بی اے کے نتائج کا اعلان کردیا

پشاور۔22 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 مارچ۔2016ء )کنٹرولر امتحانات پشاور یونیورسٹی نے بیچلرآف بزنس ایڈمنسٹریشن سال 2015ء ایم ایس سی الیکٹرانکس پریوس اوربین الاقوامی تعلقات (آئی آر) فائنل کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا‘بی بی اے کے 457میں سے آئی آر کے 1079میں سے 419امیدوار کامیاب ہوئے۔

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 12:02:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں