فزیکل کیمسٹری سنٹر میں تعزیتی نشست

منگل 22 مارچ 2016 12:01

پشاور۔22 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء )فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی میں ایک تعزیتی نشست سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمحمد سلیم خان کی زیر صدرت منعقد ہوئی جس میں انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز کے اساتذہ نے بھی شرکت کی اجلاس میں فزیکل کیمسٹری سنٹر کے ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کے ایصال ثواب کیلٴے فاتحہ خوانی کی گئی ڈاکٹراکرام الحق مکہ معظمہ میں انتقال کرگئے تھے اور وہاں پر سپردخاک کیاگیاہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں