زرعی یونیورسٹی میں 5روزہ ورکشاپ اختتام پذیر
تازہ ترین : 1

زرعی یونیورسٹی میں 5روزہ ورکشاپ اختتام پذیر

پشاور۔22 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 مارچ۔2016ء )زرعی یونیورسٹی پشاور کے پولٹری سائنس ڈیپارٹمنٹ میں پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیاجس میں پولٹری سے منسلک 20افراد کو تربیت دی گئی ورکشاپ کے اہتمام میں ڈائریکٹریٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کا تعاون شامل تھا اختتامی تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر ظہور اے سواتی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور ڈین فیکلٹی ڈاکٹر سبحان قریشی اور ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر سرزمین خان کے ہمراہ شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

وقت اشاعت : 22/03/2016 - 12:01:56

اپنی رائے کا اظہار کریں