این سی ایچ آر کے وفد کالیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ

منگل 22 مارچ 2016 11:56

پشاور۔22 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء ) عالمی ادارہ این سی ایچ آر کے وفد نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا‘ اس موقع پر ہسپتال کے ڈائریکٹر کرنل (ر) ڈاکٹر حامد سعید نے یو این ایچ سی آر کے وفد کو مکمل بریفنگ فراہم کی‘ وفد نے بلڈبینک اور شعبہ ایکسیڈنٹ وایمرجنسی کا بھی دورہ کیاوفد کو شعبہ ایمرجنسی میں موجود زخمیوں کے حوالے سے طبی امداد کی فراہمی کے بارے آگاہ کیاگیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن کے نئے قوانین پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں