پشاور: یکہ توت میں حساس اداروں کی کاروائی کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
تازہ ترین : 1
پشاور: یکہ توت میں حساس اداروں کی کاروائی کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز ..

پشاور: یکہ توت میں حساس اداروں کی کاروائی کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

پشاور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21مارچ۔2016ء)پشاورکے علاقہ یکہ توت میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکرلیا، جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایاگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کاروائی یکہ توت کے علاقہ میں کی ، جہاں ایک گھر سے 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتارکیاگیا۔ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلرزکاتعلق فاٹا کی ایک کالعدم تنظیم سے ہے، جو پولیس اور اہل تشیع کے علما کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث رہے ہیں، ٹاگٹ کلرز کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/03/2016 - 12:58:38

اپنی رائے کا اظہار کریں