پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئیں
تازہ ترین : 1
پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئیں

پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئیں

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20مارچ2016ء ) پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئی ہیں۔ تفصِلات کے مطابق پشتو کی مشہور و معروف گلوکارہ نغمہ پشاور میں انتقال کر گئی ہیں۔ نغمہ گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ وگمہ معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ انتقال کے وقت وگمہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔
وقت اشاعت : 20/03/2016 - 17:25:55

اپنی رائے کا اظہار کریں