پارٹی مخالف سرگرمیوں کی پاداش میں اے این پی پشاور ،صوابی کے عہدیداران کیخلاف کارروائیاں
اے این پی پشاور کے بارہ ارکان کی رکنیت ایک ایک سال کیلئے معطل،صوابی کے 17عہدیداران ،کارکنوں کی رکنیت ایک ڈیڑھ ماہ کیلئے معطل
ہفتہ 19 مارچ 2016 20:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پارٹی مخالف سرگرمیوں اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر تحقیقاتی کمیٹیوں کی سفارشات اور کابینہ کے متفقہ فیصلوں کی روشنی میں پشاور کے بارہ (12) پارٹی ارکان کی پارٹی رکنیت ایک سال کیلئے معطل کی ہے جبکہ ضلع صوابی کے سترہ (17) ارکان کے خلاف آئین کے مختلف شقوں کے ذریعے کارروائیاں بھی عمل میں لائی گئی ہیں۔
اے این پی سیکرٹریٹ سے جاریکر دہ بیان کے مطابق پشاور کے جن عہدیداران یا کارکنوں کے خلاف معطلی کا اقدام اُٹھایا گیا ہے ان میں کامران صدیق ، محسن کامران ، عبدالرحیم ، ظاہر شاہ ، منظور خان ، اجمل خان ، عیسیٰ خان ، خان سید ، عمر حیات ، میاں مزمل شاہ ، ظہیر گل اور ریاض ماشو گگر شامل ہیں۔(جاری ہے)
ان ارکان کی رکنیت ایک ایک سال کیلئے معطل کی گئی ہے۔
دوسری طرف ضلع صوابی میں یونین کونسل سلیم خان کے کچکول خان ، اختر حسین ، ثواب گل ، بخت افسر ، اسلم خان اور فضل الہٰی، صوابی خاص کے جاوید خان ، مانیری پایاں کے جہانزیب خان کی رکنیت ایک سال کیلئے معطل کی گئی جبکہ مانیری پایاں کے راز محمد اور نثار پختون یار کی رکنیت چھ چھ ماہ کیلئے معطل کی گئی۔ لاہور غربی کے مختیار خان کی رکنیت بھی چھ ماہ کیلئے معطل کی گئی۔ سابق ایم پی اے سکندر عرفان کی معطلی بھی ایک سال کیلئے عمل میں لائی گئی ہے ۔ اسی طرح زیدہ کی تنظیم توڑ دی گئی ہے۔ علاقہ انبار کے سعید خان اور رحیم شیر کی رکنیت چھ چھ ماہ کیلئے معطل کی گئی جبکہ انبار کی تنظیم بھی توڑ دی گئی۔یونین کونسل مانیری بالا کے مظفر خان اور جلال خان کی پارٹی رکنیت مکمل طور پر ختم کی گئی ہے ۔ بیان کے مطابق ان تمام افراد کے خلاف تحقیقاتی کمیٹیوں کی سفارشات اور کابینہ کے متفقہ فیصلے کی روشنی میں کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت