اقبال ظفر جھگڑا کی گورنر تعیناتی سے صوبہ ترقی کریگا‘صالح محمد
تازہ ترین : 1

اقبال ظفر جھگڑا کی گورنر تعیناتی سے صوبہ ترقی کریگا‘صالح محمد

پشاور۔17 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )مزار قائد کمیٹی کے سابق چیئرمین صالح محمد نے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر تعیناتی کو خوش آئندقرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کی قیادت میں فاٹا اور صوبہ خیبرپختونخوا ترقی کریگا‘ ان کا کہناتھا کہ اقبال ظفر جھگڑا مخلص اوردیانتدار انسان ہیں ان کی جدوجہد سے صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 13:36:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں