ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت ،تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین : 1

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پشاور بس بم دھماکے کی مذمت ،تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کر تے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ حکومت دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری بیان میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیاہے کہ پشاور بس بم دھماکے کی تحقیقات جلد سے جلد مکمل کی جائیں اور واقعے کے ذمہ داروں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہر ے میں لایا جائے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شہریوں کونشانہ بنانیکاکوئی جواز نہیں۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 11:51:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں