پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
تازہ ترین : 1
پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پشاور بس بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے کا شکار ہونے والی بس سرکاری نہیں بلکہ پرائیویٹ کیرئیر کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بارودی مواد گاڑی کے اندر موجود تھا ۔ چیک پوسٹ پر پکڑے جانے کے ڈر سے دھماکہ پہلے کر دیا گیا ۔ دھماکے کا ہدف کچھ اور تھا۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 09:26:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں