وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات
تازہ ترین : 1

وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء)وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی اور وفاقی وزیرمملکت برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت بلیغ الرحمان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنرانجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر گورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی اور صوبے اورفاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں گورنرکا منصب سنھبالنے پر مبارکباد بھی دی۔

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 19:44:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں