وزراء مملکت عابد شیر علی اور انجینئر بلیغ الرحمن کی گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات
تازہ ترین : 1

وزراء مملکت عابد شیر علی اور انجینئر بلیغ الرحمن کی گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات

پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مارچ۔2016ء )وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی اور وزیرمملکت برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت بلیغ الرحمان نے منگل کو گورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنرانجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر گورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی اور صوبے اورفاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں گورنرکا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/03/2016 - 17:10:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں