سینے کے امراض کے بارے میں ایک روزہ سیمینارکا انعقاد 24مارچ کو ہوگا
منگل 15 مارچ 2016 12:50
پشاور۔15 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء )پاکستان چیسٹ سوسائٹی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام سوسائٹی کا ایک اجلاس صدر ڈاکٹر ضیاء الله کی زیرصدارت منعقدہوا جس میں کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں سینے کے امراض کے بارے میں عالمی کانفرنس کے انعقاد 24مارچ کو ٹی بی کے عالمی دن کے حوالے سے عوام کو آگاہی کیلئے مختلف اقدامات اٹھانے کے امور پر غور کیاگیا۔
22مارچ کو پریس کلب پشاور میں اس سلسلے میں پریس کانفرنس کے انعقاد اور 24مارچ کو خیبرمیڈیکل کالج میں ٹی بی کے مرض کے حوالے سے لیکچر اور واک جبکہ اسی دن ایل آر ایچ کے آڈیٹوریم میں ایک روزہ سیمینار جس میں ماہرامراض سینہ‘ ٹی بی کی تشخیص اور علاج کے حوالے سے آگاہی دینے کے امور سے متعلق تفصیلی غوروخوض کیاگیا۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
خیبر، باڑہ پولیس کی کارروائی، 15 کلوچرس برآمد، ملزم گرفتار
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
ضلعی انتظامیہ خیبر،ایکسائزپولیس اورایف سی کی مشترکہ کارروائی، 200 کنال پرپوست کی کاشت کو تلف کر دیا گیا ..
ریسکیو1122خیبرپختونخواکےریجنل ڈائریکٹر آپریشنز کا ڈسٹرکٹ ریسکو چارسدہ کادورہ
صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا پشاور میں چائنہ ونڈو کا دورہ، فرینڈشپ وال پر دستخط کئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
مردان پولیس کی کاروائی، شہریوں کولوٹنےمیں ملوث دوملزمان گرفتار
ڈی ایس پی ٹریفک صوابی کی زیرصدارت میٹنگ ،سرکاری کرایہ نامہ پرعملدرآمد کرنے کی ہدایت
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
کمشنرمردان کی زیرصدارت تخت بائی میں کھلی کچری کا انعقاد،فوری احکامات جاری کئے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو