پشاور،بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا ..
تازہ ترین : 1

پشاور،بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 مارچ۔2016ء)پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ ایک شخص کوقتل کردیا ہے ،،مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی ہے

وقت اشاعت : 13/03/2016 - 16:10:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں