پشاور، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

اتوار 13 مارچ 2016 13:41

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) پشاورکے علاقہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،مقتول کی شناخت سید بادشاہ گل کے نام سے ہوئی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق فائرنگ کاواقعہ بھانہ ماڑی میں کوہاٹ روڈ کے مقام پر ہوا، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں