پشاور : رنگ روڈ پر فائرنگ ، کرنل طارق غفور شہید۔ پولیس
تازہ ترین : 1
پشاور : رنگ روڈ پر فائرنگ ، کرنل طارق غفور شہید۔ پولیس

پشاور : رنگ روڈ پر فائرنگ ، کرنل طارق غفور شہید۔ پولیس

نامعلوم افراد نے سر بند رنگ روڈ پر قتل کیا۔ آئی ایس پی آر

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مارچ 2016ء): پشاور میں رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کرنل طارق غفور شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور کو نا معلوم افراد نے سر بند رنگ روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ لیفٹیننٹ کرنل طارق غفور پشاور میں تعینات تھے۔

وقت اشاعت : 11/03/2016 - 15:18:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں