محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گردی گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 مارچ 2016 12:57

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11مارچ 2016ء) : محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور کے مردان ریجن میں کارروائی کی ۔ کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے مقابلے کے بعد ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بر آمد ہوا ہے جبکہ زیر حراست دہشت گردی بھتہ خوری اور دیگر دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں