قائداعظم کامرس کالج میں کتاب میلہ

منگل 8 مارچ 2016 14:02

پشاور۔08 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 مارچ۔2016ء )نیشنل بک فاؤنڈیشن ریجنل برانچ پشاور کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی کے قائداعظم کامرس کالج میں دو روزہ کتاب میلہ شروع ہوگیا‘ بک فیئر تمام کتابیں رعایتی قیمت پر دی جارہی ہے‘ بک فیئر کی نگرانی ریجنل ڈائریکٹر مراد علی مہمند کررہے ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں