پشاور یونیورسٹی میں تین روزہ کتب میلہ کل شروع ہوگا

پیر 7 مارچ 2016 13:08

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی کے پیوٹا ہال میں کتب میلہ کل منگل سے شروع ہوگا اور تین دن تک جاری رہے گا ۔

(جاری ہے)

اس میلے میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر صوبائی وزراء مظفر سید‘ عنایت الله‘ سکندر شیرپاؤ‘ معاون خصوصی مشتاق غنی ‘جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق خان سمیت دیگر شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں