خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سیگندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام تقریب کل ہوگی
تازہ ترین : 1

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سیگندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام تقریب کل ہوگی

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء )خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے گندھارا ہندکوبورڈ کے زیر اہتمام تقریب منگل کوبورڈ کے دفترمیں منعقد ہوگی جس میں مختلف شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنی و الی خواتین شرکت کرینگیاوراس دن کی مناسبت سے اپنے خیالات کااظہار کرینگی ۔اس تقریب کی کوآرڈینیشن گندھارا ہندکواکیڈیمی کی ریسرچرحناء طاہراور ریسرچ اسسٹنٹ سدرہ ریاض کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/03/2016 - 13:05:52

اپنی رائے کا اظہار کریں