پشاور، پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افراد گرفتار
تازہ ترین : 1

پشاور، پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افراد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء)پشاور میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 22 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ لاہوری گیٹ میں قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کے دوران 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔پولیس نے گرفتار قمار بازوں سے داؤ پر لگائی گئی 66 ہزار روپے،جوا کھیلنے کے الات، موبائل فون اور ایک عدد پستول برامد کرلیا ہے۔گرفتار افراد کو عدالت میں پیش جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/03/2016 - 12:00:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں