جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال کرگئے
تازہ ترین : 1
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال ..

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2016ء) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کو اپنے اہم رہنما سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر معراج الدین ایڈووکیٹ کا انتقال ہو گیا ہے۔ معراج الدین ایڈووکیٹ کی نمازجنازہ کل صبح 11بجے خیرآباد نوشہرہ میں ادا کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 05/03/2016 - 22:37:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں