میڈیکل یونیورسٹی کی ایجوکیشن کانفرنس کا افتتاح ہو گیا
تازہ ترین : 1

میڈیکل یونیورسٹی کی ایجوکیشن کانفرنس کا افتتاح ہو گیا

پشاور۔05 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 مارچ۔2016ء )خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور اور ایسوسی ایشن فار ایکسیلنس ان میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام تین روزہ میڈیکل ایجوکیشن کانفرنس شروع ہو گئی ۔ کانفرنس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب ہفتہ کے روز میڈیکل یونیورسٹی حیات آباد میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا تھے۔

وقت اشاعت : 05/03/2016 - 12:29:07

اپنی رائے کا اظہار کریں