پشاور : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف ..
تازہ ترین : 1
پشاور : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ ..

پشاور : مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء): مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گورنر خیبر پختونخواہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مظہر عالم نے اقبال ظفر جھگڑا سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ خیر پختونخواہ پرویز خٹک سمیت مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزرا نے شرکت کی۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں سمیت گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ، پیر صابر شاہ اور سردار مہتاب خان بھی شریک تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/03/2016 - 16:43:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں