پشاور یونیورسٹی میں سی ایس ایس کلاسز کا اہتمام

جمعہ 4 مارچ 2016 12:45

پشاور۔04 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی نے سی ایس ایس کلاسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

کلاسز کا اہتمام شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی آر) میں کیا جائے گا داخلہ کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کلاس کا آغاز 14 مارچ سے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں