ڈاکٹر خالد پرنسپل اور ڈاکٹر امتیاز احمد چیئرمین تعینات کر دیئے گئے

جمعہ 4 مارچ 2016 12:45

پشاور۔04 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء )اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی نے شعبہ فزکس کے چیئرمین اور کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر نعیم خالد کو گرلز کالج کے پرنسپل کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دیں جبکہ پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد کو شعبہ کیمسٹری کا نیا چیئرمین تعینات کرکے ان کی تقرریوں کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں