بجٹ تیاری ‘ ضلعی حکومت اور ایس ڈی پی آئی میں معاہدہ

جمعہ 4 مارچ 2016 12:10

پشاور۔04 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء ) ڈسٹرکٹ ممبران کی تربیت اور بجٹ کی تیاری ضلعی حکومت اور غیر سرکاری تنظیم ایس ڈی پی آئی کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے ضلع ناظم پشاور محمد عاصم خان کی زیر صدارت یونین کونسل کی سطح پر بجٹ کی تیاری اور ڈسٹرکٹ ممبران کی تربیت کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع نائب ناظم سید قاسم علی شاہ ‘ پرنسپل سٹاف آفیسر سہیل نذیر اور غیر سرکاری تنظیم ایس ڈی پی آئی کے افسران نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں