پولیس اور سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن ‘ 26مشتبہ افراد گرفتار

جمعرات 3 مارچ 2016 15:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن لاہوری گیٹ ‘قادر آباد ‘ پشاور بس ٹرمینل اور حیات آباد کے علاقوں میں کیاگیا ‘آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا جن کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں