سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کے مشیر خاص معصوم شاہ کی خود کشی کی کوشش

muhammad ali محمد علی بدھ 2 مارچ 2016 18:59

سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کے مشیر خاص معصوم شاہ کی خود کشی کی کوشش
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) سابق وزیر اعلی خیبرپختونخواہ کے مشیر خاص معصوم شاہ کی خود کشی کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ امید حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کی جانب سے جیل میں خود کشی کی کوشش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

معصوم شاہ نے جیل سے عدالت لے کر جاتے ہوئے پولیس اہلکار سے پستول چھین لی اور خود کو گولی مارنے کی کوشش کی۔ تاہم پولیس اہلکاروں نے بروقت انہیں اس اقدام سے روک لیا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں