اقبال ظفر جھگڑا کا بطور گورنر انتخاب نیک شگون ہے‘ تاج محمدبدھائی
تازہ ترین : 1

اقبال ظفر جھگڑا کا بطور گورنر انتخاب نیک شگون ہے‘ تاج محمدبدھائی

پشاور۔02 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مارچ۔2016ء )صدر گلشن آباد ویلفیئر سوسائٹی بدھائی تاج محمد نے وفد کے ہمراہ نومنتخب گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے بھائی جاوید جھگڑا کو مبارکباد دی‘ تاج محمدنے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے‘ اقبال ظفر جھگڑا فاٹا اور خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھائیں گے۔

وقت اشاعت : 02/03/2016 - 12:46:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں