نورالہادی کنٹرولر امتحانات تعینات
تازہ ترین : 1

نورالہادی کنٹرولر امتحانات تعینات

پشاور۔02 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 مارچ۔2016ء )زرعی یونیورسٹی پشاور کی کی مجاز اتھارٹی نے نورالہادی خان کو کنٹرولر امتحانات تعینات کردیاہے ‘ نئے کنٹرولر نے چارج لیکر کام شروع کردیاہے۔

وقت اشاعت : 02/03/2016 - 12:46:06

اپنی رائے کا اظہار کریں