افغانستان کے قونصل جنرل کا دورہ سی ایم ایچ

بدھ 2 مارچ 2016 12:45

پشاور۔02 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء ) افغانستان کے قونصل جنرل ڈاکٹر عبدالله وحید پویان نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیااور وہاں زیر علاج زخمی افغان سپاہی عالم زیب کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر قونصل جنرل نے سپاہی عالم زیب کے بہترین علاج پر حکومت پاکستان اور پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں