خیبرپختونخواہ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا
تازہ ترین : 1

خیبرپختونخواہ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء)خیبرپختونخواہ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 12 روپے سے لے کر 47 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 01/03/2016 - 19:29:23

اپنی رائے کا اظہار کریں