اندیش شمس القمر مرحوم کی کتاب پیمانہ وغزل کی تقریب رونمائی

منگل 1 مارچ 2016 12:25

پشاور۔یکم مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء ) پشتو کے شاعر اندیش شمس القمرمرحوم کی کتاب پیمانہ وغزل کی تقریب رونمائی کے موقع پر پشتون ادبی ستوری پختونخوا کا ہفتہ وار تنقیدی اجلاس مولانا عبدالقادر ہال پشتو اکیڈمی میں منعقدہوا۔

(جاری ہے)

اباسین یوسفزئی نے اندیش شمس القمر مرحوم کے فکری اور فنی اڑان پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے پشتو غزل کو ایک نیا رنگ دیاہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں