ظہیر اللہ آمان کرکٹ کلب کے صدر منتخب
تازہ ترین : 1

ظہیر اللہ آمان کرکٹ کلب کے صدر منتخب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 فروری۔2016ء) پی سی بی کے نئے آئین رول ماڈل کے تحت ہونیوالے آمان کرکٹ کلب کے انتخابات میں ظہیر اللہ کو صدر اور آصف علی کو سیکرٹری چن لیاگیا۔آمان کلب کے اجلاس میں متفقہ طور پر کابینہ عمل میں لایاگیا۔جسکے مطابق صدر ظہیر اللہ،نائب صدرفضل ربی ،سیکرٹری آصف علی ،جائنٹ سیکرٹری سلمان اور فنانس سیکرٹری عدنان خان شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/02/2016 - 17:29:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں