خلیل کرکٹ کلب کے انتخابات مکمل،جواد علی صدر منتخب

اتوار 28 فروری 2016 17:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) پشاور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں خلیل کرکٹ کلب کے انتخابات مکمل ہوگئے۔جسکے تحت جواد علی صدر اور ایم عاصم اکرام سیکرٹری منتخب ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہونیوالے انتخابات میں تمام اعہدیداروں اورکھلاڑیوں نے حصہ لیا۔اس موقع پر انتخابات میں جن عہدیداروں کا انتخابا ت عمل میں لایا گیا۔ان کے مطابق خلیل کرکٹ کلب کے صدر جواد علی ،نائب صدر محمد شعیب ،سیکرٹری ایم عاصم اکرام ،جائنٹ سیکرٹری شاہد خان اور فنانس سیکرٹری ہارون الرشید شامل ہیں

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں