قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے،ملک دشمن عناصر کیخلاف جنگ جاری رہے گی،اقبال ظفر جھگڑا
تازہ ترین : 1

قوم پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے،ملک دشمن عناصر کیخلاف جنگ جاری رہے گی،اقبال ظفر جھگڑا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 فروری۔2016ء) خیبرپختونخواہ کے نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں تاہم آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا۔ شوال میں شہید فوجی افسران واہلکاروں کے اہل خانے سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/02/2016 - 15:50:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں