محکمہ انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک دہشت ..
تازہ ترین : 1

محکمہ انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کوگرفتارکرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 فروری۔2016ء)محکمہ انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے سوات میں کاروائی کرکے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کوگرفتارکرلیا ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق محکمہ نے ملزم خورشید کو چپریال نوے کلے سے کاروائی کے دوران گرفتار کیا ہے ملزم نے 2008 میں ریمورٹ کنٹرول دھماکہ میں ملوث ہے جس میں دو سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے تھے سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کومزید تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2016 - 21:03:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں