جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ ..
تازہ ترین : 1

جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 فروری۔2016ء)جیل میں قید کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق صوفی محمد 2009 سے سینٹرل جیل میں قید ہے،صوفی محمد ذیابیطس اور گردوں کے مرض میں مبتلا ہے تاہم جیل کے اندر صوفی محمد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صوفی محمد کو کارسرکار میں مداخلت اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات کا سامنا ہے اورسیکیورٹی وجوہات پر صوفی محمد کوہسپتال منتقل کرنے کی اجازت نہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2016 - 13:03:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں