خیبرپختونخواہ میں پولیوکے 2نئے کیسز سامنے آگئے ہیں،خیبر پی کے میں پولیو وائرس ..
تازہ ترین : 1

خیبرپختونخواہ میں پولیوکے 2نئے کیسز سامنے آگئے ہیں،خیبر پی کے میں پولیو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3جبکہ ملک بھر میں 5ہوگئی ہے۔

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری۔2016ء)خیبرپختونخواہ میں پولیوکے 2نئے کیسز سامنے آگئے ہیں،جس سے خیبر پختونخواہ میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 3جبکہ ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 5ہوگئی ہے۔خیبر پی کے میں پولیو وائرس کے 2نئے کیسز میں ایک کا تعلق ہنگو اور دوسرے کا تعلق پشاور سے ہے۔پولیو وائرس کی زد میں آنے والے 21ماہ کے جریر کا تعلق اخون آباد سے بتایا جارہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/02/2016 - 17:34:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں